دعائے عام
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ دعائیں جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ دعائیں جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں۔